آلہء مانع
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - وہ آلہ (کل) جو کسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کرنے کے لیے لگایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ (کل) جو کسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کرنے کے لیے لگایا جائے۔